دوسروں پر رحم کرنا

دوسروں پر رحم کرنا حضرت جریر بن عبدالله رض فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا اللہ ایسے شخص پر رحم نہیں فرماتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا مسلمان کو حقیر سمجھنا حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا کہ آدمی کے لئے یہ شر کافی ہے کہ اپنے … Read more

صلہ رحمی

صلہ رحمی حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا لوگو تمہیں اپنے حسب نسب کے متعلق اس قدر علم حاصل کرنا ضروری ہے جس کی وجہ سے تم اپنے رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کر سکو حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں ایک شخص نے عرض کیا یا رسول ﷺ … Read more

تقویٰ

رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا میں تم کو نصیحت کرتا ہوں اللّه کے تقوے کی کیونکہ یہ تقویٰ بہت زیادہ آراستہ کرنے والا اور سنوارنے والا ہے تمہارے سارے کاموں کو حضرت ابو ذر رض فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول ﷺ اور نصیحت فرمائے آپ نے ارشاد فرمایا تم قرآن مجید کی … Read more

سخاوت

رسول ﷺ کی سخاوت   حضرت ابن عباس رض فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ اول تو تمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے کوئی بھی آپ کی سخاوت کا مقابلہ نہ کر سکتا تھا کہ خود فقیرانہ زندگی بسر کرتے تھے اور عطاؤں میں بادشاہوں کو شرمندہ کر دیتے تھے ایک دفعہ نہایت ضرورت کی حالت … Read more

دنیا و آخرت میں عافیت کی دعا

دنیا و آخرت میں عافیت کی دعا حضرت ابو بکر صدیق رض سے روایت ہے کہ رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا اللہ سے یقین اور عافیت کی دعا کرو کیونکہ یقین کے بعد عافیت سے زیادہ بہتر کوئی چیز نہی جو کسی کو عطا ہو اس میں آپنے دنیا و … Read more

دوسروں کو حقیرسمجھنا

حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اس پر کوئی ظلم و زیادتی نہ کرے اور جب وہ اسکی مدد و اعانت کا محتاج ہو تو اسکی مدد کرے اور اسکو حقیر نہ سمجھے اور نہ اسکے ساتھ حقارت کا برتاؤ … Read more

نماز کی فضیلت

رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کے اسلام کی  پانچ چیزوں پر ہے توحید و رسالت کا اقرار کرنا نماز پڑھنا زکوۀ دینا رمضان کے روزے رکھنا حج کرنا رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایمان اور کفر کے درمیان نماز کا فرق ہے رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم … Read more

نمازکیاہے؟

قائم رکھو نماز اور مت ہو شرک کرنے والوں میں سے (القرآن ) نماز ایک ایسی پسندیدہ عبادت ہے جو ہر نبی کے دور میں تھی حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر تمام نبیوں کی امّت پر نماز فرض تھی البتہ نماز کی کیفیت اور اور تعینات میں فرق تھا ہمارے نبی کی امّت پر … Read more

حرمت رشوت

رشوت پر لعنت   حضرت عبدالله ابن عمر رض سے روایت ہے کہ رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے رشوت دینے اور رشوت لینے والے پر ابن ماجہ و ترمذی نے حضرت ثوبان رض کی روایت میں یہ بھی زیادہ کیا ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص … Read more

نماز و طہارت

نماز و متعلقات نماز طہارت طہارت جز و ایمان ہے  ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طہارت اور پاکیزگی جز و ایمان ہے اور کلمہ الحمد للہ میزان عمل کو بھر دیتا ہے اور سبحان اللہ والحمد للہ بھر دیتے ہیں آسمانوں … Read more