استغفار کی برکات

*استغفار کی برکات* استغفار ایک عظیم عبادت ہے، جو انسان کو گناہوں سے پاک کرتی ہے، اور اسے اللہ کے قریب کرتی ہے۔ استغفار کا مطلب ہے اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا، اور اس کی طرف رجوع کرنا۔ *استغفار کی اہمیت* استغفار کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے … Read more

اسلامی طریقے سے زندگی گزارنے کا طریقہ

*اسلامی طریقے سے زندگی گزارنے کا طریقہ* اسلام دین فطرت ہے، جو انسان کو زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ سکھاتا ہے۔ اسلام کے مطابق زندگی گزارنے سے انسان دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ *ایمان کی اہمیت* اسلامی زندگی کا بنیاد ایمان ہے۔ ایمان کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہوتا۔ ایمان کا … Read more

پڑوسی کے حقوق اسلام میں

*پڑوسی کے حقوق اسلام میں* اسلام دین رحمت ہے، جو انسانیت کی فلاح اور بہبود کے لیے آیا ہے۔ اس دین میں پڑوسی کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے، اور اسے بہت اہمیت دی گئی ہے۔ *پڑوسی کی تعریف* پڑوسی وہ شخص ہے جو آپ کے قریب رہتا ہو، چاہے وہ مسلمان ہو … Read more

کسب معاش

مال کی قدر حضرت انس رض فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی دولت کو پسند نہیں کرتا اس میں کوئی خوبی نہیں ہے کیونکہ اس کے وسیلہ سے رشتداروں کے حقوق پورے کئے جاتے ہیں اور امانت ادا کی جاتی ہے اور اس کی برکت سے آدمی دنیا کے لوگوں سے … Read more

موت کی یاد

موت کی یاد ایک طویل حدیث میں حضرت ابو سعید رض سے مروی ہے کہ رسول ﷺ ایک دن گھر سے مسجد میں نماز کے لئے تشریف لاۓ تو آپ نے لوگوں کو اس حال میں دیکھا کہ گویا وہ وہاں مسجد میں کھل کھلا کر ہنس رہے ہیں اور یہ علامت تھی غفلت کی … Read more

شراب سود اور عیاشی

شراب سود اور عیاشی حضرت ابو امامہ رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا اس امت میں بعض افراد رات دن شراب لہو لعب میں گزاریں گے تو ایک دن صبح کو یہ لوگ بندر اور سور کی صورتوں میں مسخ کر دیے جائیں گے ان میں خسف بھی ہوگا یعنی زمین میں … Read more

پڑوسی کے حقوق

پڑوسی کے حقوق حضرت انس رض فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا مجھے اس پرور دگار کی قسم جس کی قبضہ قدرت میں میری جان ہے کہ کوئی مسلمان مسلمان نہیں ہے جب تک کہ وہ اپنے ہمساے کے لئے وہی بھلائی نہ چاہے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے حضرت معاویہ بن حیدر … Read more

ہجرت

ہجرت حضرت عمر بن خطاب رض سے روایت ہے کہ میں نے رسول ﷺ سے سنا کہ آپ فرماتے تھے کہ انسانی اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے اور آدمی کو اسکی نیت ہی کہ مطابق پھل ملتا ہے تو جس شخص نے اللہ اور رسول کی طرف ہجرت کی تو اسکی ہجرت در … Read more

صلہ رحمی

صلہ رحمی حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا لوگو تمہیں اپنے حسب نسب کے متعلق اس قدر علم حاصل کرنا ضروری ہے جس کی وجہ سے تم اپنے رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کر سکو حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں ایک شخص نے عرض کیا یا رسول ﷺ … Read more

سخاوت

رسول ﷺ کی سخاوت   حضرت ابن عباس رض فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ اول تو تمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے کوئی بھی آپ کی سخاوت کا مقابلہ نہ کر سکتا تھا کہ خود فقیرانہ زندگی بسر کرتے تھے اور عطاؤں میں بادشاہوں کو شرمندہ کر دیتے تھے ایک دفعہ نہایت ضرورت کی حالت … Read more