شراب سود اور عیاشی

شراب سود اور عیاشی

حضرت ابو امامہ رض سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا اس امت میں بعض افراد رات دن شراب لہو لعب میں گزاریں گے تو ایک دن صبح کو یہ لوگ بندر اور سور کی صورتوں میں مسخ کر دیے جائیں گے ان میں خسف بھی ہوگا یعنی زمین میں دھنسادئیے جائیں گے ان پر آسمان سے پتھر بھی برسیں گے

لوگ کہیں گے آج فلاں محلہ دھنس گیا ان پر قوم لوط کی طرح پتھر برسیں گے اور قوم عاد کی طرح آندھیوں سے تباہ کئے جائیں گے اس کی وجہ یہ ہوگی کہ یہ لوگ شراب پئیں گے اور سود کھائیں گے ریشمی لباس استعمال کریں گے گانے والیاں ان کے پاس جمع ہوں گی اور یہ لوگ قطع رحمی کریں گے

Leave a Comment